پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 NOV 2026 1:50PM by PIB Delhi
راشٹرپتی بھون میں آج (19 نومبر 2026) منعقدہ ایک تقریب کے دوران یونان، اسپین اور نیپال کے سفیروں نے صدرِ جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے کو سفارتی اسنادِ پیش کیں۔
اس موقع پر اپنی سفارتی اسنادِ پیش کرنے والے سفیر درج ذیل تھے:
- عالی جناب جارجیوس پیٹمیزاکیس، سفیرِ یونان
- عالی جناب الفریڈو مارٹینیز سیرانو، سفیرِ اسپین
- عالی جناب ڈاکٹر نِشچل ناتھ پانڈے، سفیرِ نیپال

_20261119135400_186d1e.JPG)
_20261119135419_88b3ef.JPG)



*******
) ش ح – م ع -ت ا )
U.No.7894