صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
اس ہفتے سے گارڈ کی تبدیلی کی تقریب صبح 8 بجے سے 9 بجے کے درمیان منعقد ہوگی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 NOV 2026 3:45PM by PIB Delhi
راشٹرپتی بھون کے سامنے واقع صحن میں ہر ہفتے منعقد ہونے والی تبدیلیِ گارڈ کی تقریب اب بروز ہفتہ (7 نومبر 2026) سے صبح 8 بجے سے 9 بجے کے درمیان منعقد کی جائے گی۔
مزید تفصیلات کے لیے: https://visit.rashtrapatibhavan.gov.in/
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔رک)
U. No.7276
(ریلیز آئی ڈی: 2333111)
وزیٹر کاؤنٹر : 15