صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کے یومِ پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کئے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 31 OCT 2026 12:01PM by PIB Delhi

صدرِ جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (31اکتوبر 2026) راشٹرپتی بھون میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 151ویں یومِ پیدائش پر ان کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کیا ہے۔ اس سے قبل انہوں نے نئی دہلی کے سردار پٹیل چوک کا دورہ بھی کیا اور وہاں سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/PR131102026_20261031120233_7e7a18.JPG

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-6997


(ریلیز آئی ڈی: 2330801) وزیٹر کاؤنٹر : 13