نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

 نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 30 اکتوبر کو تمل ناڈو کا دورہ کریں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 OCT 2026 12:18PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 30 اکتوبر 2026 کو تمل ناڈو کا دورہ کریں گے۔

اپنے دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ پاسومپون متھورام لنگا تھیور جینتی کے موقع پر راماناتھ پورم کے پاسومپون میں حاضری دیں گے اور گلہائے عقیدت نذر کرکے انہیں خراجِ عقیدت پیش کریں گے۔

وہ ڈنڈیگل میں گاندھی گرام رورل انسٹی ٹیوٹ (ڈیمڈ ٹو بی یونیورسٹی) کی گولڈن جوبلی تقریبات اور 39ویں جلسۂ تقسیمِ اسناد میں بھی شرکت کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔م ش۔ن م۔

U- 6892                       


(ریلیز آئی ڈی: 2329941) وزیٹر کاؤنٹر : 11