وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

 وزیراعظم نے ایشین پیرا گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے پر ہرویندر سنگھ اور وجے سندی کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 23 OCT 2026 7:45PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے ریکرو ڈبلز مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر ہرویندر سنگھ اور وجے سندی کو مبارکباد دی۔

جناب مودی نے کہا کہ دونوں کی شاندار کارکردگی نے ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے اور انہوں نے مستقبل کی کوششوں کے لیے دونوں کو نیک خواہشات پیش کیں۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’ہرویندر سنگھ اور وجے سندی کی شاندار کامیابی! ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے ریکرو ڈبلز مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر دونوں کو مبارکباد۔ ان کی شاندار کارکردگی نے ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ مستقبل کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات: وزیراعظم نریندر مودی۔‘‘

************

ش ح ۔   م  د ۔  م  ص

(U :6515  )


(ریلیز آئی ڈی: 2327697) وزیٹر کاؤنٹر : 5