وزیراعظم کا دفتر
وزیرِ اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں روی رونگالی کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 OCT 2026 7:20PM by PIB Delhi
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج روی رونگالی کو ایشین پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف 40 ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔
یہ ایک اور عمدہ کام یابی ہے، جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ بین الاقوامی سطح پر ان کی مسلسل کام یابی کھیل کے تئیں ان کی لگن اور عزم کی عکاسی کرتی ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیرِ اعظم کے دفتر نے ساجھا کیا:
”روی رونگالی کے لیے ایک اور عمدہ کام یابی!
انھیں ایشین پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف 40 ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ بین الاقوامی سطح پر ان کی مسلسل کام یابی کھیل کے تئیں ان کی لگن اور عزم کی عکاسی کرتی ہے: وزیرِ اعظم @narendramodi“
***
(ش ح - ع ا)
U.No. 6443
(ریلیز آئی ڈی: 2326226)
وزیٹر کاؤنٹر : 8