وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر پروین شرما کو مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 OCT 2026 7:20PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف 11 ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر پروین شرما کو مبارکباد پیش کی۔

جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ یہ کام یابی ان کی ہمت، تیاری اور لگن کا مظہر ہے اور انھوں نے پروین شرما کو آئندہ کوششوں کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیرِ اعظم کے دفتر نے کہا:

”مردوں کے شاٹ پٹ ایف 11 ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر پروین شرما کو مبارکباد۔ یہ کام یابی ان کی ہمت، تیاری اور لگن کا مظہر ہے۔ آئندہ کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات: وزیرِ اعظم @narendramodi“

***

(ش ح - ع ا)

U.No. 6363


(ریلیز آئی ڈی: 2325556) وزیٹر کاؤنٹر : 5