وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

راجستھان کے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 OCT 2026 1:40PM by PIB Delhi

راجستھان کے وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال شرما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

راجستھان کے وزیر اعلیٰ جناب @BhajanlalBjp نے آج وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔@RajCMO‘‘

*******

) ش ح – رک )

U.NO- 6137


(ریلیز آئی ڈی: 2323765) وزیٹر کاؤنٹر : 12