وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے نوراتری کے دوران ماں چندرگھنٹہ کی پوجا کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 OCT 2026 9:21AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہمت، امن اور الوہی طاقت کی دیوی ماں چندرگھنٹہ کی پوجا کی۔
وزیر اعظم نے سب کی خیریت کے لیے دعا کی اور خواہش ظاہر کی کہ ہر شخص کی زندگی خوشی، خوش بختی اور کامیابیوں سے بھری رہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛
“नवरात्रि में आज साहस, शांति और दिव्य शक्ति की देवी मां चंद्रघंटा की करबद्ध वंदना! उनकी कृपा से सबका कल्याण हो। सभी का जीवन सुख-सौभाग्य एवं सफलता से सदैव परिपूर्ण रहे, यही मंगलकामना है।”'
***
) ش ح – رک )
U.NO- 5061
(ریلیز آئی ڈی: 2322613)
وزیٹر کاؤنٹر : 12
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam