وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے مہالیہ کے موقع پر مبارک باد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 OCT 2026 9:30AM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے مہالیہ کے مقدس موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے تمنا ظاہر کی ہے کہ ماں درگا کے آشیرواد سے معاشرہ خوشی، ہمدردی اور امید سے معمور ہو جائے اور سب کے لیے امن و خوش حالی نصیب ہو۔

جناب مودی نے سماجی رابطے کی ویب گاہ ’ایکس‘ پر لکھا:

شبھو مہالیہ!

ہم ماں درگا کے آشیرواد کے طلبگار ہیں۔ ان کا آشیرواد ہمارے معاشرے کو خوشی، ہمدردی اور امید سے معمور کرے۔ ہر طرف امن و خوش حالی قائم ہو۔

শুভ মহালয়া!

মা দুর্গার আশীর্বাদ প্রার্থনা করছি। মায়ের আশীর্বাদ আমাদের সমাজকে সুখ, সহমর্মিতা এবং আশায় পূর্ণ করুক। চতুর্দিকে শান্তি ও সমৃদ্ধি বিরাজ করুক।

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-4941


(ریلیز آئی ڈی: 2321652) وزیٹر کاؤنٹر : 7