صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

 اس ہفتہ سے  گارڈ کی تبدیلی کی تقریب صبح 7:30 بجے سے 8:30 بجے تک منعقد ہوگی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 OCT 2026 4:38PM by PIB Delhi

راشٹرپتی بھون کے سامنے واقع احاطے میں ہر ہفتے منعقد ہونے والی گارڈ کی تبدیلی کی تقریب کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اس ہفتے بروز ہفتہ (10 اکتوبر 2026) سے یہ تقریب صبح 7:30 بجے سے 8:30 بجے تک منعقد ہوگی۔

مزید تفصیلات کے لیے https://visit.rashtrapatibhavan.gov.in/

***

) ش ح – رک )

U.NO- 4914


(ریلیز آئی ڈی: 2321393) وزیٹر کاؤنٹر : 9