وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے شری وینائک مندر کا دورہ کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 OCT 2026 11:21AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے شری وینائک مندر میں بھگوان شری گنیش کی پوجا ارچنا کی۔ جناب مودی نے مندر میں پرارتھنا کی کہ وِگھن ہرتا کی کرپا سے سب کا بھلا ہو اور ملک مسلسل ترقی کی راہ پر آگے بڑھتا رہے۔
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
آج نئی دہلی کے شری وینائک مندر میں پوجا ارچنا کی۔
بھگوان شری گنیش سے ملک بھر کے اپنے پریوار جنوں کی خوشحالی، آسودگی اور بہترین صحت کے لیےپرارتھنا کی۔
وِگھن ہرتا کی کرپا سے سب کا بھلا ہو اور ملک مسلسل ترقی کی راہ پر آگے بڑھتا رہے۔
*******
) ش ح – م م ع-ش ا )
U.NO- 4749
(ریلیز آئی ڈی: 2319958)
وزیٹر کاؤنٹر : 13