صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند 6 سے 8 اکتوبر تک ہماچل پردیش کا دورہ کریں گی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 OCT 2026 8:00PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو ، 6 سے 8 اکتوبر 2026 تک ہماچل پردیش کا دورہ کریں گی۔
صدر جمہوریہ ہند ، 6 اکتوبر کو ہماچل پردیش کے بلاس پور میں ایمس بلاس پور کے اولین جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔
صدر جمہوریہ ہند ، 7 اکتوبر کو لاہول – اسپتی ضلع روہتانگ میں اٹل ٹنل کا دورہ کریں گی۔
***
(ش ح –ا ب ن)
U.No:4668
(ریلیز آئی ڈی: 2319390)
وزیٹر کاؤنٹر : 6