قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہائی کورٹوں کے چیف جسٹس صاحبان کی سپریم کورٹ آف انڈیا کے ججوں کے طور پر تقرری

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 OCT 2026 6:56PM by PIB Delhi

آئین ہند کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے ہائی کورٹوں کے مندرجہ ذیل چیف جسٹس صاحبان کی سپریم کورٹ  کے ججوں کے طور پر تقرری کی ہے:

محترمہ جسٹس سنیتا اگروال، چیف جسٹس، گجرات ہائی کورٹ (پی ایچ سی: الہٰ آباد)

جناب جسٹس دیویندر کمار اپادھیائے، چیف جسٹس، دہلی ہائی کورٹ (پی ایچ سی: الہٰ آباد)

جناب جسٹس اپاریش کمار سنگھ، چیف جسٹس، تلنگانہ ہائی کورٹ (پی ایچ سی: جھارکھنڈ)

***

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:4664


(ریلیز آئی ڈی: 2319366) وزیٹر کاؤنٹر : 4