وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہندوستانی شطرنج کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 SEP 2026 12:19PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 46ویں ایف آئی ڈی ای شطرنج اولمپیاڈ میں کامیابی پر ہندوستانی شطرنج کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا جذبہ اور عزم قابل تقلید ہے۔ جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ یہ کامیابیاں مزید کئی نوجوانوں کو شطرنج کھیلنے اور اس کھیل میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی ترغیب دیں گی۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’ہمارے شطرنج کے کھلاڑیوں کو مبارکباد! ان کا جذبہ اور عزم قابل تقلید ہے۔
امید ہے کہ یہ کامیابیاں مزید کئی نوجوانوں کو شطرنج کھیلنے اور اس کھیل میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی ترغیب دیں گی۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ش ت ۔ن م۔
U- 4209
(ریلیز آئی ڈی: 2315895)
وزیٹر کاؤنٹر : 12