وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے قومی ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے میں ’میک ان انڈیا‘ کے اہم کردار کو اجاگر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 SEP 2026 12:50PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ’میک ان انڈیا‘ پہل کے 12 ؍سال مکمل ہونے پر اس کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ’میک ان انڈیا‘ کا مقصد ایسا بنیادی ڈھانچہ، صنعت اور جدت طرازی کو فروغ دینا ہے جوہندوستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا:

’میک اِن انڈیا‘ کا مقصد ایسا بنیادی ڈھانچہ، کاروباری ماحول اور اختراعی صلاحیتیں پیدا کرنا ہے، جو ہندوستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار کریں!

#12YearsOfMakeInIndia"

*****

ش ح۔ م ع ن-خ م

(U: 4082)


(ریلیز آئی ڈی: 2314860) وزیٹر کاؤنٹر : 15