صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
چھ ممالک کے سفیروں نے صدر جمہوریہ ہند کو اسناد سفارت پیش کیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 SEP 2026 2:32PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (25 ستمبر 2026) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران فن لینڈ، ویتنام، میکسیکو، ایسٹونیا، یورپی یونین اور بیلجیم کے سفیروں سے اسناد سفارت قبول کیں۔
جن شخصیات نے اپنی اسناد سفارت پیش کیں، ان کے نام درج ذیل ہیں:
- عالی جناب جناب میکو کیوی کوسکی، سفیر فن لینڈ

- عالی جناب جناب ترنہ منہ مانہ، سفیر، سوشلسٹ ریپبلک ویتنام

- عالی جناب جناب پیڈرو بلانکو پیریز، سفیر، میکسیکو

- عالی جناب محترمہ کرسٹی کاریل سون، سفیر، جمہوریہ ایسٹونیا

- عالی جناب جناب جین ایریک پیکیٹ، سفیر، یورپی یونین

- عالی جناب محترمہ سوفی کارلس ہاؤزن، سفیر، مملکت بلجیم

********
ش ح ۔ ش ت ۔ م الف
U NO-4079
(ریلیز آئی ڈی: 2314859)
وزیٹر کاؤنٹر : 12