وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے دھرم، علم اور عدم تشدد کی خوبیوں کو اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 SEP 2026 11:31AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں دھرم، علم اور عدم تشدد کی خوبیوں کو اجاگر کیا گیا ہے:
"स्वाधीनैव समृद्धिर्जनोपजीव्यत्वमुच्छ्रयश्छाया।
सत्पुंसो मरुभूरिव जीवनमात्रं समाशास्यम्॥"
اس میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ دھرم انسان کو اعلی ترین بھلائی کی راہ دکھاتا ہے، معافی سب سے بڑے امن و سکون کا ذریعہ ہے، علم اعلی ترین اطمینان عطا کرتا ہے اور عدم تشدد حقیقی خوشی کا سرچشمہ ہے۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا:
एको धर्मः परं श्रेयः क्षमैका शान्तिरुत्तमा।
विद्यैका परमा तृप्तिरहिंसैका सुखावहा॥
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح –ش ت-ع ن)
U. No. 3833
(ریلیز آئی ڈی: 2312850)
وزیٹر کاؤنٹر : 12