وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کرتے ہوئے ہمت اور دانش مندی کو اجاگر  کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 SEP 2026 12:54PM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم نےایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کرتے ہوئے ہمت اور دانش مندی کی اہمیت کو اجاگر  کیا

 

"अद्वैधमनसं युक्तं शूरं धीरं विपश्चितम्।

न श्रीः सन्त्यजते नित्यमादित्यमिव रश्मयः॥"

اس میں کہا گیا ہے کہ جس شخص میں ہمت، ثابت قدمی، دانش مندی اور قوت ہو، خوشحالی ہمیشہ اسی کے ساتھ رہتی ہے، جس طرح سورج کے ساتھ اس کی شعاعیں ہمیشہ رہتی ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

अद्वैधमनसं युक्तं शूरं धीरं विपश्चितम्।

न श्रीः सन्त्यजते नित्यमादित्यमिव रश्मयः॥

***

ش ح۔ م ش  ۔ ص ج

U. N-3621

 


(ریلیز آئی ڈی: 2310819) وزیٹر کاؤنٹر : 8