صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
راشٹرپتی بھون، راشٹرپتی بھون میوزیم اور امرت ادیان 11 سے 13 ستمبر تک عوام کے لیے بند رہیں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 SEP 2026 3:51PM by PIB Delhi
راشٹرپتی بھون، راشٹرپتی بھون میوزیم اور امرت ادیان 11 سے 13 ستمبر 2026 تک عوام کے لیے بند رہیں گے۔ راشٹرپتی بھون کے سبزہ زار میں اس ہفتے ہفتہ (12 ستمبر 2026) کو چینج آف گارڈ یعنی گارڈ کی تبدیلی کی تقریب بھی منعقد نہیں ہوگی۔
*****
ش ح۔ ش م ۔ت ع
U.No. 3267
(ریلیز آئی ڈی: 2308712)
وزیٹر کاؤنٹر : 7