وزیراعظم کا دفتر
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
प्रविष्टि तिथि:
20 AUG 2026 9:47PM by PIB Delhi
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر جناب ونئے کمار سکسینہ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر جناب ونئے کمار سکسینہ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی‘‘۔@lg_ladakh‘‘
***
ش ح۔م ع ن۔ م ش
U- 2407
(रिलीज़ आईडी: 2301823)
आगंतुक पटल : 7