سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

نشا مُکت بھارت ابھیان پورٹل کو کامیابی کے ساتھ سابقہ پلیٹ فارم (nmba.dosje.gov.in) سے نیشنل ای-گورننس ڈویژن کے تیار کردہ سماویش پورٹل (https://www.dosje.gov.in/organisation/nasha-mukt-bharat-abhiyaan/) پر منتقل کر دیا گیا ہے

प्रविष्टि तिथि: 19 AUG 2026 5:09PM by PIB Delhi

نئے لنکس اور کیو آر کوڈز میں درج ذیل شامل ہیں:

این ایم بی اے پورٹل: https://www.dosje.gov.in/organisation/nasha-mukt-bharat-abhiyaan

این ایم بی اے ای پلیج: https://nashamukt.dosje.gov.in/epledge

نشا مکتی متر رجسٹریشن: https://nashamukt.dosje.gov.in/nasha-mukti-mitr

این ایم بی اے لاگ اِن: https://nashamukt-admin.dosje.gov.in/login

این ایم بی اے موبائل ایپ: https://play.google.com/store/search?q=nasha+mukt+bharat+abhiyan&c=apps&hl=en

محکمۂ سماجی انصاف و تفویضِ اختیار (ڈی او ایس جے ای) نے نشا مُکت بھارت ابھیان (این ایم بی اے) پورٹل کو سابقہ پلیٹ فارم (nmba.dosje.gov.in) سے نیشنل ای-گورننس ڈویژن (این ای جی ڈی) کے تیار کردہ سماویش پورٹل (https://www.dosje.gov.in/organisation/nasha-mukt-bharat-abhiyaan/) پر کامیابی کے ساتھ منتقل کر دیا ہے۔

وزارت سماجی انصاف و تفویض اختیار میں منشیات کی روک تھام کے شعبے کے جوائنٹ سکریٹری ڈاکٹر سندیپ آر راٹھور نے بتایا کہ اب این ایم بی اے پورٹل نئے لنکس اور کیو آر کوڈز کے ذریعے دستیاب ہے۔ ان میں شامل ہیں:1۔ این ایم بی اے پورٹل: https://www.dosje.gov.in/organisation/nasha-mukt-bharat-abhiyaan 2۔ این ایم بی اے ای -پلیج: https://nashamukt.dosje.gov.in/epledge 3۔ نشا مکتی متر رجسٹریشن: https://nashamukt.dosje.gov.in/nasha-mukti-mitr 4۔ این ایم بی اے لاگ اِن: https://nashamukt-admin.dosje.gov.in/login اور 5۔ این ایم بی اے موبائل ایپ: https://play.google.com/store/search?q=nasha+mukt+bharat+abhiyan&c=apps&hl=en

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00161Y8.jpg

ڈاکٹر راٹھور نے بتایا کہ کامیاب منتقلی کے بعد سابقہ این ایم بی اے پورٹل (https://nmba.dosje.gov.in/) کو بند کر دیا گیا ہے اور اب یہ قابلِ رسائی نہیں ہوگا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002T2FP.png

نشا مکتی متر رجسٹریشن کیو آر کوڈ

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00308HE.png

این ایم بی اے موبائل ایپ

 

وزارت نے تمام متعلقہ وزارتوں/محکموں سے کہا ہے کہ این ایم بی اے پورٹل، ای-پلیج اور متر رجسٹریشن کے لیے نئے لنکس استعمال کیے جائیں۔ تمام شراکت داروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آئندہ این ایم بی اے پورٹل تک رسائی صرف نئے سماویش پورٹل لنکس کے ذریعے ہی کی جائے اور سرکاری مواصلات، ویب سائٹس، آئی ای سی مواد یا دیگر دستاویزات میں سابقہ پورٹل لنک کے تمام حوالوں کو بھی اسی کے مطابق اپ ڈیٹ کیا جائے۔ موجودہ لاگ اِن کی اسناد بدستور کارآمد رہیں گی، جب تک کہ اس کے برعکس کوئی اطلاع نہ دی جائے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004YBLT.png

این ایم بی اے ای-پلیج کیو آر کوڈ

تمام سرگرمیاں، رپورٹنگ، ای-پلیج، نشا مکتی متر رجسٹریشن اور پورٹل پر مبنی دیگر تمام امور اب نئے پورٹل کے ذریعے انجام دیے جائیں گے۔

کسی بھی وضاحت کے لیے محکمۂ سماجی انصاف و تفویضِ اختیار کے انڈر سکریٹری جناب ارون کمار کرن سے درج ذیل ای میل:usdp1-dosje[at]gov[dot]in کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

 

****

ش ح۔ م ش  ۔ ص ج

U. No-2327


(रिलीज़ आईडी: 2301267) आगंतुक पटल : 12
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada