صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرِ جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو ان کی یومِ پیدائش پر پھول نذر کیے اورخراجِ عقیدت پیش کیا
प्रविष्टि तिथि:
19 AUG 2026 1:48PM by PIB Delhi
صدرِ جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (19 اگست 2026) کوراشٹرپتی بھون میں سابق صدرِ جمہوریہ ہند ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو ان کی یومِ پیدائش کے موقع پر ان کی تصویر پر گلہائے عقیدت نذرکرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔
******
ش ح۔م م ع۔اش ق
U. No. 2310
(रिलीज़ आईडी: 2301133)
आगंतुक पटल : 9