وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کا بہار کے ضلع لکھی سرائے میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے کے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ سے امدادی رقم کا اعلان
प्रविष्टि तिथि:
17 AUG 2026 3:11PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے ضلع لکھی سرائے میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں مرنے والے ہر شخص کے لواحقین کے لیے وزیر اعظم کے قومی امدادی فنڈ(پی ایم این آر ایف) سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50,000 روپے کی امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم کے دفتر نے شیئر کیا:
‘‘وزیر اعظم @narendramodi نے بہار کے ضلع لکھی سرائے میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں مرنےوالے ہر شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے۔’’
*****
ش ح۔ ک ح۔ ج ا
U.No-2221
(रिलीज़ आईडी: 2300472)
आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam