صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ ہند نے جناب وی وی گری کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 AUG 2026 12:54PM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (10 اگست 2026) راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے سابق صدر جناب وی وی گری کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔

***
ش ح -ظ ا- ش ب ن
UNO. 1709
(ریلیز آئی ڈی: 2297012)
وزیٹر کاؤنٹر : 48
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam