وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے لوگوں سے ہندوستان کے شاندار ہینڈلوم ورثے کی نمائش کرکے ہینڈلوم کا قومی دن منانے کی اپیل کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 AUG 2026 10:28PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستان کی بھرپور اور متنوع ہینڈلوم روایات کو فروغ دے کر 7 اگست کو ہینڈلوم کا قومی دن منائیں ۔

جناب مودی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جی آر ڈبلیو ایم ویڈیوز سمیت اپنی پسندیدہ ہینڈلوم مصنوعات کے ساتھ اپنی ویڈیوز شیئر کریں ۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا ؛

کل 7 اگست ہینڈلوم کا قومی دن ہے ۔  آئیےہم سب  ہندوستان کے ہینڈلوم کے تنوع کو مقبول بنائیں ۔

سوشل میڈیا پر جی آر ڈبلیو ایم ویڈیوز سمیت اپنی پسندیدہ ہینڈلوم مصنوعات کے ساتھ اپنی ویڈیوز شیئر کریں ۔

NationalHandloomDay #کو استعمال کرنا نہ بھولیں ۔

****

ش ح۔م م ع ۔ ف ر

U-1541


(ریلیز آئی ڈی: 2295846) وزیٹر کاؤنٹر : 36