وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے 48 کلوگرام زمرے کے جوڈو میں طلائی تمغہ جیتنے پر اسمیتادے کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
31 JUL 2026 11:44PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے 48 کلوگرام زمرے کے جوڈو فائنل میں گولڈ میڈل جیتنے پر اسمیتادے کو مبارکباد دی ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ اسمیتا دے کی کارکردگی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور جوڈو کو مزید مقبول بنانے میں اس کا تعاون رہے گا ۔
جناب نریندر مودی نے ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا ؛
‘‘واقعی شاندار کارکردگی! جوڈو ویمنز 48 کلوگرام کے فائنل مقابلےمیں طلائی تمغہ جیتنے پر اسمیتا دے پرہمیں فخر ہے! ان کی یہ پرفارمنس ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اور جوڈو کو مزید مقبول بنانے میں معاون ثابت ہوگی ۔ ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک خواہشات ۔
#CWG2026 ’’
***
ش ح۔ م ش ع- ف ر
Uno-1169
(ریلیز آئی ڈی: 2293589)
وزیٹر کاؤنٹر : 30
یہ ریلیز پڑھیں:
Assamese
,
Odia
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Telugu
,
Malayalam