وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے امتحانی نظام کو مزید مضبوط بنانے والے پارلیمانی بل کی منظوری کا خیرمقدم کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
30 JUL 2026 11:09PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ کی جانب سے ایک بل کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ہمارے امتحانی نظام کو مزید مضبوطی حاصل ہوگی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیرِ اعظم نے کہا:
‘‘پارلیمنٹ نے ایسا بل منظور کیا ہے جو ہمارے امتحانی نظام کو مزید مضبوط بناتا ہے!’’
*****
ش ح- ظ الف- ص ج
UR-1002
(ریلیز آئی ڈی: 2292200)
وزیٹر کاؤنٹر : 34
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam