وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے اعلان کیا کہ آج کے کابینہ کے اجلاس میں پرچہ لیک کے خلاف مزید سخت اقدامات کیے جائیں گے

प्रविष्टि तिथि: 24 JUL 2026 6:08AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ رات ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اعلان کیا کہ پرچہ لیک کے خلاف مزید سخت اقدامات کل ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں کیے جائیں گے۔

وزیراعظم نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:

"پرچہ لیک کے خلاف مزید سخت اقدامات کل کے کابینہ کے اجلاس میں کیے جائیں گے!"

 

*****

ش ح۔ م م۔ ش ب ن

U.No. 489

 


(रिलीज़ आईडी: 2288729) आगंतुक पटल : 10
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Assamese , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam