وزیراعظم کا دفتر
وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کرتے ہوئےمفید خیالات، الفاظ اور اعمال کو فروغ دینے کی اہمیت کو اجاگر کیا
प्रविष्टि तिथि:
24 JUL 2026 7:50AM by PIB Delhi
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح فکر، الفاظ اور عمل میں مسلسل کارکردگی انسان کی شخصیت اور زندگی کی تشکیل کرتی ہے۔
وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:
"कर्मणा मनसा वाचा यदभीक्ष्णं निषेवते।
तदेवापहरत्येनं तस्मात् कल्याणमाचरेत्॥
ایک انسان اپنے اعمال، خیالات اور الفاظ کے ذریعے جس چیز پر مسلسل عمل کرتا ہے، وہ بالآخر اس کی شخصیت کی تشکیل کرتی ہے اور اسے اسی سمت میں لے جاتی ہے۔ اس لیے انسان کو چاہیے کہ وہ ہمیشہ اپنے خیالات اور باتوں میں صرف مفید اور بہتری لانے والے موضوعات ہی کو جگہ دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔م م ع۔ن م۔
U-491
(रिलीज़ आईडी: 2288720)
आगंतुक पटल : 12
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam