صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے دفاعی اعزازات کی دوسری تقریب میں نمایاں خدمات پر اعزازات سے نوازا
प्रविष्टि तिथि:
29 JUN 2026 8:54PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج 29 جون 2026 کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ دفاعی اعزازات کی دوسری تقریب کے دوران نمایاں خدمات کے اعزازات (اَتی وششٹ سیوا میڈل، اتم یدھ سیوا میڈل، پرم وششٹ سیوا میڈل اور سروتم یدھ سیوا میڈل) عطا کیے۔
اس موقع پرنائب صدر جمہوریہ ہند اور مرکزی وزیردفاع کے ساتھ دیگر معزز شخصیات موجود تھیں۔
اعزاز حاصل کرنے والوں کی فہرست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
***
ش ح۔م ع ن ۔ رض
U-9324
(रिलीज़ आईडी: 2279264)
आगंतुक पटल : 29