وزیراعظم کا دفتر
وزیرِ اعظم نے بھارت کے بارے میں ایک مضمون شیئر کیا ہے جو عالمی توانائی کے مستقبل کے مرکز میں گلوبل ساؤتھ کو رکھنے کی کوشش کے بارے میں ہے
प्रविष्टि तिथि:
27 JUN 2026 1:27PM by PIB Delhi
وزیرِ اعظم، جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر جناب منوہر لال کھٹر کے لکھے ہوئے ایک مضمون کو شیئر کیا ہے، جس میں بھارت ایک محفوظ، لچک دار، منصفانہ اور پائیدار عالمی توانائی کے مستقبل کے مرکز میں گلوبل ساؤتھ کو رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ”وہ بھارت کے اس یقین کو اجاگر کرتے ہیں کہ لچک دار توانائی کے نظام نہ صرف مضبوط گھریلو پالیسیوں کے ذریعے بنائے جاتے ہیں بلکہ مضبوط بین الاقوامی شراکت داریوں کے ذریعے بھی۔“
وزیرِ اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’بھارت 2026 میں برکس کی چیئرشپ سنبھال رہا ہے، مرکزی وزیر جناب @mlkhattar لکھتے ہیں کہ بھارت ایک محفوظ، لچک دار، منصفانہ اور پائیدار عالمی توانائی کے مستقبل کے مرکز میں گلوبل ساؤتھ کو رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
وہ بھارت کے اس یقین کو اجاگر کرتے ہیں کہ لچک دار توانائی کے نظام نہ صرف مضبوط گھریلو پالیسیوں کے ذریعے بنائے جاتے ہیں بلکہ مضبوط بین الاقوامی شراکت داریوں کے ذریعے بھی۔‘‘
***
(ش ح – ا ب ن)
U.No. 9237
(रिलीज़ आईडी: 2278404)
आगंतुक पटल : 13
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam