وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے راشٹرپتی بھون میں شہری اعزاز  کی تقریب-II میں شرکت کی

प्रविष्टि तिथि: 23 JUN 2026 9:29PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں  شہری اعزاز کی  تقریب-II  میں شرکت کی ، جہاں پدم ایوارڈز پیش کیے گئے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ایوارڈز مختلف شعبوں میں غیر معمولی خدمات اور لگن کا جشن منانے کے لئے ہیں ۔

جناب  نریندر مودی نے کہا کہ ہر ایوارڈ یافتہ  شخص معاشرے کے لیے ملک کے بہترین عزم کی نمائندگی کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ایوارڈ یافتگان کے زندگی کے سفر بے شمار شہریوں کو متاثر کرتے ہیں اور سب کو محنت اور خدمت کی طاقت کی یاد دلاتے ہیں ۔

 سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب  نریندرمودی نے کہا ؛

"راشٹرپتی بھون میں  شہری اعزاز  تقریب-II میں شرکت کی ، جہاں پدم ایوارڈز پیش کیے گئے ۔   یہ ایوارڈ مختلف شعبوں میں غیر معمولی خدمات اور لگن کا جشن منانے کے لئے ہیں ۔  ہر ایوارڈ یافتہ شخص معاشرے کے  تئیں  ہماری بہترین عہد  بندی کی نمائندگی کرتے ہیں  ۔  ان کی زندگی کے سفر بے شمار شہریوں کو متاثر کرتے ہیں اور سب کو محنت اور خدمت کی طاقت کی یاد دلاتے ہیں ۔

 

 

***

ش ح۔م ش ع۔ رض

U-9114


(रिलीज़ आईडी: 2277323) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Manipuri , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam