وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ساتھ پہاڑ پور گاؤں کے گوسانی پیٹھ میں پوجا کی

प्रविष्टि तिथि: 20 JUN 2026 8:54PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ انہوں نے اور صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے پہاڑپور گاؤں میں گوسانی پیٹھ میں پوجا کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ گوسانی پیٹھ کو قبائلی ثقافت میں بے حد اہمیت حاصل ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں کہ انہیں وہاں جانے کا موقع ملا۔

جناب مودی نے X پر ایک پوسٹ میں کہا:

”راشٹرپتی جی اور میں نے پہاڑپور گاؤں میں گوسانی پیٹھ میں پوجا کی۔

گوسانی پیٹھ کو قبائلی ثقافت میں بے حد اہمیت حاصل ہے۔ میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ مجھے یہاں آنے کا موقع ملا۔

@rashtrapatibhvn

************

ش ح۔ ف ش ع

U: 8954


(रिलीज़ आईडी: 2275912) आगंतुक पटल : 5
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , Gujarati