وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئر کیا جس میں احترام اور قدردانی کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے
प्रविष्टि तिथि:
17 JUN 2026 9:05AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ پیار بھرے احترام اور قبولیت سے انسان قابل قدر، فخر اور اطمینان محسوس کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی پہچان نہ صرف خود اعتمادی کو بڑھاتی ہے بلکہ فرد میں نئی توانائی اور جوش و جذبے کو بھی ابھارتی ہے۔
وزیر اعظم نے ایک سنسکرت ک سبھا شیتم شیئر کیا:
“त्वत्सम्भावितमात्मानं बहु मन्यामहे वयम् ।
प्रायः प्रत्ययमाधत्ते स्वगुणेषूत्तमादरः।। ”
یہ سبھا شیتم یہ پیغام دیتی ہے کہ جب ہمیں کسی کی طرف سے عزت و احترام کے ساتھ تسلیم کیا جاتا ہے تو ہم بے پناہ فخر اور خوشی محسوس کرتے ہیں۔ یہ بالکل سچ ہے کہ عظیم لوگوں کی طرف سے دیا جانے والا احترام انسان کی اپنی خوبیوں میں خود اعتمادی کو بیدار کرتا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:
‘‘پیار، احترام اور قبولیت ایک شخص کو فخر اور اطمینان کا احساس دلاتی ہے۔ جہاں یہ خود اعتمادی کو بڑھاتا ہے، وہیں یہ نئی توانائی اور جوش و جذبہ بھی پیدا کرتا ہے۔
وزیرِاعظم نے ایکس پر لکھا:
“स्नेहपूर्ण सम्मान और स्वीकार्यता व्यक्ति को गर्व और संतोष का अनुभव कराती है। इससे जहां आत्मविश्वास बढ़ता है, वहीं एक नई ऊर्जा और उत्साह का भी संचार होता है।
त्वत्सम्भावितमात्मानं बहु मन्यामहे वयम् ।
प्रायः प्रत्ययमाधत्ते स्वगुणेषूत्तमादरः।।”
*******
ش ح- ظ الف- ش ب ن
UR-8730
(रिलीज़ आईडी: 2273833)
आगंतुक पटल : 12
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam