وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں ایک اجتماعی خواہش کے طور پر وکست بھارت کے سفر پر روشنی ڈالی گئی

प्रविष्टि तिथि: 14 JUN 2026 5:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھاگپتا کا لکھا ہوا ایک مضمون شیئر کیا ہے

مضمون میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت نے عالمی سطح پر بھارت کے قد کو بلند کرتے ہوئے ملک کے مستقبل میں اعتماد کو مضبوط کیا ہے۔ یہ امید، مقصد اور شرکت سے چلنے والی اجتماعی خواہش کے طور پر وکست بھارت کی طرف سفر کو بیان کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا

’’دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتالکھتی ہیں کہ وزیر اعظم نریندرمودی کی قیادت نے عالمی سطح پر بھارت کے قد کو بلند کرتے ہوئے ملک کے مستقبل میں اعتماد کو مضبوط کیا ہے۔ انہوں نے وکست بھارت کی جانب سفر کو امید، مقصد اور شراکت سے چلنے والی اجتماعی خواہش کے طور پر بیان کیا۔‘‘

پی ایم او انڈیا،14 جون 2026

***

(ش ح۔اص)

UR No 8591

(रिलीज़ आईडी: 2272708) आगंतुक पटल : 7
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Manipuri , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam