وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

تلنگانہ کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 JUN 2026 6:10PM by PIB Delhi

تلنگانہ کے وزیر اعلی جناب ریونت ریڈی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم کے  دفتر کی جانب سے  ایکس پر پوسٹ کیا گیا ؛

’’تلنگانہ کے وزیر اعلی جناب @revanth_anumola نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی ۔

@TelanganaCMO ‘‘

****

ش ح۔  ع و۔ ش ب ن

U.NO.8295


(ریلیز آئی ڈی: 2271775) وزیٹر کاؤنٹر : 37