صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند 12 سے 13 جون تک اتراکھنڈ کا دورہ کریں گی
प्रविष्टि तिथि:
11 JUN 2026 5:00PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 12 سے 13 جون 2026 تک اتراکھنڈ کا دورہ کریں گی ۔
بتاریخ 13 جون کو صدرِ جمہوریہ دہرادون میں واقع بھارتی ملٹری اکیڈمی میں 158ویں ریگولر کورس اور 141ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس کی اختتامی پریڈ کا معائنہ کریں گی۔
***
ش ح۔ ک ا۔ ش ب ن
U.NO.8286
(रिलीज़ आईडी: 2271702)
आगंतुक पटल : 12