وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سبھی کو عیدالضحیٰ  کی مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 MAY 2026 9:55AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عیدالضحیٰ کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’عیدالضحیٰ کی مبارکباد! خدا کرے کہ یہ موقع ہمارے معاشرے میں بھائی چارے اور خوشیوں کے جذبے مضبوط کرے۔ میں سبھی کی کامیابی اور عمدہ صحت کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:7652


(ریلیز آئی ڈی: 2266206) وزیٹر کاؤنٹر : 6