وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

تریپورہ کے وزیرِ اعلیٰ نے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 MAY 2026 5:20PM by PIB Delhi

تریپورہ کے وزیرِ اعلیٰ  جناب مانک ساہا نے آج نئی دہلی میں وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیرِ اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ایکس (ایکس) پر پوسٹ کیا:

کہ “تریپورہ کے وزیرِ اعلیٰ ڈاکٹر مانک ساہا  نے وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی  سے آج ملاقات کی۔”

 

 

***

 ش ح –م  م ع-ق ر

U.No. 7576


(ریلیز آئی ڈی: 2265521) وزیٹر کاؤنٹر : 11