یو پی ایس سی
حکومتِ ہند میں مختلف عہدوں پر براہِ راست بھرتی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 MAY 2026 10:33AM by PIB Delhi
یونین پبلک سروس کمیشن حکومتِ ہند کے مختلف عہدوں پر براہِ راست تقرری کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کرتا ہے۔
تفصیلی اشتہار نمبر 05/2026 بمعہ امیدواروں کے لیے ہدایات، کمیشن کی ویب سائٹ https://upsc.gov.in پر جاری کر دی گئی ہیں۔ خواہش مند امیدوار 23 مئی 2026 سے 12 جون 2026 تک آن لائن تقرری درخواست پورٹل https://upsconline.nic.in/ora کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔
امیدواروں سے گزارش ہے کہ مذکورہ تفصیلی ہدایات پر پوری طرح عمل کریں۔
******
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-7457
(ریلیز آئی ڈی: 2264455)
وزیٹر کاؤنٹر : 5