عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

عیدالاضحیٰ (بقرعید) کے موقع پر تعطیل کی تاریخ میں تبدیلی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 MAY 2026 1:26PM by PIB Delhi

دہلی/نئی دہلی میں واقع تمام مرکزی حکومت کے انتظامی دفاتر 28 مئی 2026 کو عید الاضحیٰ (بقرعید) کے موقع پر (27 مئی 2026 کے بجائے) بند رہیں گے۔

*****

 

(ش ح-ش آ-ش ہ ب )

U-7421


(ریلیز آئی ڈی: 2264081) وزیٹر کاؤنٹر : 194