نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 16 مئی 2026 کو سکم کا دورہ کریں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 MAY 2026 12:47PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 16 مئی 2026 کو ریاست سکم کا  دورہ کریں گے ۔نائب صدر کاعہدہ سنبھالنے کے بعدسکم کا انکا یہ پہلا دورہ ہوگا۔

اس دورے کے دوران ، نائب صدر جمہوریہ گنگٹوک میں سکم کے یوم تاسیس  کی تقریبات میں شرکت کریں گے ۔

********

 

ش ح۔ش ب ۔ رض

U-7101

 


(ریلیز آئی ڈی: 2261327) وزیٹر کاؤنٹر : 14