وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ علم کے ذریعے سب سے بڑے اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 MAY 2026 3:11PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہےکہ علم زندگی کا ایک ایسا سرمایہ ہے ، جس کے ذریعہ سب سے بڑے  سے بڑےمقاصد بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔ جناب مودی نے کہا کہ علم ہمیں لاعلمی کے اندھیرے سے نکالتا ہے اور ہمیں کامیابی اور خود اعتمادی کی طرف لے جاتا ہے ۔

وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا -

 

"विद्वान् प्रशस्यते लोके
विद्वान् सर्वत्र गौरवम्।

विद्यया लभते सर्वं
विद्या सर्वत्र पूज्यते॥"

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے کہ :

"علم زندگی کا ا یسا سرمایہ ہے ، جس بڑے سے بڑے مقاصد  اور اہداف کو حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ علم ہمیں تاریکی اور اندھیرے سے  باہر نکال کر کامیابی اور خود اعتمادی کی طرف لے جاتا ہے ۔

"विद्वान् प्रशस्यते लोके
विद्वान् सर्वत्र गौरवम्।

विद्यया लभते सर्वं
विद्या सर्वत्र पूज्यते॥"

 

*************

 

 

ش ح ۔  م م ع۔ ف ر

U. No.7063


(ریلیز آئی ڈی: 2261000) وزیٹر کاؤنٹر : 11