وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے آندھرا پردیش کے نائب وزیراعلیٰٰ جناب پون کلیان سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 MAY 2026 9:50PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی آندھرا پردیش کے نائب وزیرِ اعلیٰ جناب پون کلیان کی رہائش گاہ  پرگئے اور اُن سے اور اُن کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔

اس دوران وزیرِ اعظم نے جناب پون کلیان کی خیریت دریافت کی اور اُن کی اچھی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں اس دورے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا:

‘‘آندھرا پردیش کے نائب وزیرِ اعلیٰ جناب پون کلیان گارو کی رہائش گاہ پر گیا اور اُن سے اور اُن کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ پون کلیان گارو کی خیریت دریافت کی اور اُن کی اچھی صحت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

@PawanKalyan”

****

 ش ح۔ ک ا۔ ش ب ن

U.NO.6882


(ریلیز آئی ڈی: 2259662) وزیٹر کاؤنٹر : 6