بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

مغربی بنگال میں آزادی کے بعد سب سے زیادہ ووٹنگ کی شرح ریکارڈ کی گئی


دوسرے مرحلہ میں 91.66 فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 APR 2026 8:35PM by PIB Delhi
  1. مغربی بنگال کی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات (فیز-II) کے لیے ووٹنگ آج صبح 7:00 بجے شروع ہوئی۔
  2. شام 7:45 بجے تک مغربی بنگال (فیز-II) میں ووٹنگ کی شرح 91.66 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ مغربی بنگال کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کی شرح 93.19 فیصد رہی تھی۔ دونوں مراحل کو ملا کر مجموعی ووٹنگ کا تناسب 92.47 فیصد بنتا ہے۔ اس سے قبل مغربی بنگال میں سب سے زیادہ ووٹنگ 84.72 فیصد (2011 کے عام اسمبلی انتخابات) ریکارڈ کی گئی تھی۔ مختلف برسوں کے دوران ووٹنگ کی تفصیلات بطور ضمیمہ شامل ہیں۔
  3. مغربی بنگال اسمبلی انتخابات (فیز-II) میں صنفی لحاظ سے ووٹنگ کی تفصیلات (فیصد) درج ذیل ہیں:

 

 مغربی بنگال کی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات (فیز-II)

پول فیصد *+

مرد

خاتون

تیسری صنف

مجموعی

91.07

92.28

91.28

91.66

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*یہ اعداد و شمار خود انتخابی افسران (پی آر اوز) کی جانب سے ای سی آئی این ای ٹی پر اپ لوڈ  کئے گئے ہیں۔ مغربی بنگال کے 5,343 پولنگ اسٹیشنز کے ڈیٹا کو ابھی اپ ڈیٹ کیا جانا باقی ہے۔

* یہ اعداد و شمار عارضی (پروویژنل) ہیں اور اس میں سروس ووٹرز اور پوسٹل بیلٹس شامل نہیں ہیں۔ حتمی اعداد و شمار انڈیکس کارڈز کے ذریعے ای سی آئی این ای ٹی پر فراہم کیے جائیں گے۔

  1. چیف الیکشن کمشنر ( ای سی ای) جناب گیانیش کمار، الیکشن کمشنرز ڈاکٹر ایس ایس سندھو اور ڈاکٹر وِویک جوشی کے ساتھ مل کر پولنگ کی سرگرمیوں کی براہِ راست ویب کاسٹنگ کے ذریعہ قریبی نگرانی کرتے رہے۔ مغربی بنگال (فیز-II) میں بھی تمام پولنگ اسٹیشنز پر 100 فیصد ویب کاسٹنگ کو یقینی بنایا گیا۔
  2. ریاست میں دونوں مراحل کے دوران ووٹرز، پولنگ اسٹیشنز، پولنگ اسٹاف، امیدواروں اور پولنگ ایجنٹس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

فیز

اضلاع

اے سیز

ووٹر

امیدوار

پولنگ اسٹیشنز

پولنگ عملہ

پولنگ ایجنٹس

پول فیصد

مرد

(کروڑمیں)

خاتون

کروڑ میں)

تیسری

جنس

مجموعی

(کروڑ میں)

میں

16

152

1.84

1.76

465

3.60

1,478

44,376

2,21,880

1,54,222

93.19

II*+

8

142

1.65

1.57

792

3.21

1,448

41,001

2,05,005

1,81,271

91.66

مجموعی

24

294

3.49

3.33

1,257

6.81

2,926

85,377

4,26,885

3,35,493

92.47

 

 

 

 

 

 

*یہ اعداد و شمار خود انتخابی افسران (پی آر اوز) کی جانب سےای سی آئی این ای ٹی پر اپ لوڈ کیے گئے ہیں۔ مغربی بنگال ( سیکنڈ فیز) کے 5,343 پولنگ اسٹیشنز کا ڈیٹا ابھی اپ ڈیٹ ہونا باقی ہے۔

* یہ ڈیٹا عارضی (پروویژنل)ہے اور اس میں سروس ووٹرز اور پوسٹل بیلٹس شامل نہیں ہیں۔ حتمی اعداد و شمار ای سی آئی این ای ٹی کے انڈیکس کارڈز کے ذریعہ فراہم کیے جائیں گے۔

6. پریزائیڈنگ افسران نے الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کی تازہ ہدایات کے مطابق پولنگ کے اختتام پر پولنگ اسٹیشن چھوڑنے سے قبل ای سی آئی این ای ٹی پر ووٹنگ فیصد اپ ڈیٹ کیا، جس کے نتیجے میں ووٹنگ کے رجحانات کی اپ ڈیٹ میں کم تاخیر ہوئی۔

7. ان انتخابات میں متعدد نئے ووٹر دوست اقدامات کیے گئے، جن میں شامل ہیں: ای وی ایم بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کی واضح اور آسانی سے پہچانی جانے والی رنگین تصاویر، موبائل ڈپازٹ سہولت (ایم ڈی ایف)، آسانی سے پڑھنے کے لیے نئے ڈیزائن کیے گئے ووٹر انفارمیشن سلپس (وی آئی ایس)، اور ہر پولنگ اسٹیشن پر ووٹروں کی حد 1,200 تک مقرر کرنا۔

8. پولنگ اسٹیشنز پر معذور افراد (پی ڈبلیو ڈی) ووٹرز کی سہولت کے لیے وہیل چیئرز اور رضاکار بھی فراہم کیے گئے۔ ان ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن تک پہنچانے کے لیے ٹرانسپورٹ سہولت بھی فراہم کی گئی۔

9. ضلع وار اور اسمبلی حلقہ وار اندازاً ووٹنگ کی شرح کی معلومات ای سی آئی این ای ٹی ایپ پر دستیاب ہیں۔

*******

ضمیمہ -1

جدول 2: مغربی بنگال: انتخابات میں صنفی لحاظ سے ووٹنگ کی شرکت [1951 – 2026]

نمبر

شمار

ریاست

الیکشن کا سال

الیکشن کی قسم

الیکشن کا سال

مردوی ٹی آرفیصد

خواتین وی ٹی آر فیصد

مجموعی  وی ٹی آر

فیصد

1

مغربی بنگال

1951

ایل اے

1951(ایل اے)

 

 

43.12

2

مغربی بنگال

1951

ایل ایس

1951 (ایل ایس)

 

 

40.49

3

مغربی بنگال

1957

ایل اے

1957 (ایل اے)

 

 

47.64

4

مغربی بنگال

1957

ایل ایس

1957(ایل ایس)

 

 

47.67

5

مغربی بنگال

1962

ایل اے

1962 (ایل اے)

61.77

47.43

55.55

6

مغربی بنگال

1962

ایل ایس

1962(ایل ایس)

61.98

47.62

55.75

7

مغربی بنگال

1967

ایل اے

1967 (ایل اے)

70.69

60.51

66.10

8

مغربی بنگال

1967

ایل ایس

1967 (ایل ایس)

70.88

60.15

66.03

9

مغربی بنگال

1969

ایل اے

1969(ایل اے)

69.67

62.57

66.51

10

مغربی بنگال

1971

ایل اے

1971 (ایل اے)

65.09

58.09

62.03

11

مغربی بنگال

1971

ایل ایس

1971(ایل ایس)

64.51

58.57

61.93

12

مغربی بنگال

1972

ایل اے

1972(ایل اے)

63.19

57.75

60.82

13

مغربی بنگال

1977

ایل اے

1977  (ایل اے)

59.72

51.86

56.15

14

مغربی بنگال

1977

ایل ایس

1977(ایل ایس)

64.86

54.75

60.24

15

مغربی بنگال

1980

ایل ایس

1980(ایل ایس)

72.58

68.18

70.62

16

مغربی بنگال

1982

ایل اے

1982(ایل ایس)

78.79

74.87

76.96

17

مغربی بنگال

1984

ایل ایس

1984 (ایل ایس)

81.74

75.04

78.61

18

مغربی بنگال

1987

ایل اے

1987  (ایل اے)

77.42

73.65

75.66

19

مغربی بنگال

1989

ایل ایس

1989 (ایل ایس)

82.05

76.92

79.67

20

مغربی بنگال

1991

ایل اے

1991 (ایل اے)

77.53

75.96

76.80

21

مغربی بنگال

1991

ایل ایس

1991 (ایل ایس)

78.33

74.88

76.73

22

مغربی بنگال

1996

ایل اے

1996 (ایل اے)

83.86

81.92

82.94

23

مغربی بنگال

1996

ایل ایس

1996(ایل ایس)

84.27

80.86

82.66

24

مغربی بنگال

1998

ایل ایس

1998 (ایل ایس)

80.73

77.66

79.27

25

مغربی بنگال

1999

ایل ایس

1999 (ایل ایس)

76.70

73.25

75.05

26

مغربی بنگال

2001

ایل اے

2001 (ایل اے)

77.83

72.53

75.29

27

مغربی بنگال

2004

ایل ایس

2004 (ایل ایس

79.86

75.38

78.04

28

مغربی بنگال

2006

ایل اے

2006 (ایل اے)

82.34

80.75

81.58

29

مغربی بنگال

2009

ایل ایس

2009(ایل ایس)

82.29

80.25

81.42

30

مغربی بنگال

2011

ایل اے

2011 (ایل اے)

84.22

84.45

84.72

31

مغربی بنگال

2014

ایل ایس

2014 (ایل ایس)

82.19

81.96

82.22

32

مغربی بنگال

2016

ایل اے

2016 (ایل ایس)

82.23

83.13

83.02

33

مغربی بنگال

2019

ایل ایس

2019 (ایل ایس

81.35

81.79

81.76

34

مغربی بنگال

2021

ایل اے

2021 (ایل اے)

81.37

81.75

82.30

35

مغربی بنگال

2024

ایل ایس

2024 (ایل ایس

78.20

80.16

79.55

36

مغربی بنگال

2026

ایل اے

*2026 (ایل ایس

91.74

93.24

92.47

*یہ اعداد و شمار خود انتخابی افسران (پی آر اوز) کی جانب سے ای سی آئی این ای ٹی پر اپ لوڈ کیے گئے ہیں۔ مغربی بنگال کے 5,343 پولنگ اسٹیشنز کا ڈیٹا ابھی اپ ڈیٹ ہونا باقی ہے۔

* یہ ڈیٹا عارضی (پروویژنل) ہے اور اس میں سروس ووٹرز اور پوسٹل بیلٹس شامل نہیں ہیں۔ حتمی اعداد و شمارای سی آئیاین ای ٹی کے انڈیکس کارڈز کے ذریعے فراہم کیے جائیں گے۔

 

جدول 2: مغربی بنگال کی قانون ساز اسمبلی (ایس ایل اے ) کے عام انتخابات - 2026 میں مرحلہ وار اور صنفی لحاظ سے ووٹنگ کی شرکت (فیصد)

 

فیز- 1

فیز- 2

مشترکہ (فیز- 1 اورفیز- 11)

مرد

92.34

91.07

91.74

خواتین

94.1

92.28

93.24

مجموعی

93.19

91.66

92.47

 

*******

ش ح- ظ  الف-م ش

UR-6480


(ریلیز آئی ڈی: 2256848) وزیٹر کاؤنٹر : 11