وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم کااشتراک کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ قوم کی خدمت ہی ایک ترقی یافتہ بھارت کی بنیاد ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 APR 2026 11:54AM by PIB Delhi
وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم کااشتراک کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ قوم کی خدمت ہی ایک ترقی یافتہ بھارت کی بنیاد ہےوزیراعظم نے کہا کہ سول سروسز ڈے کے اس باوقار موقع پر ہمیں ایک بااختیار، خوشحال اور ہمدرد بھارت کی تعمیر کے اپنے عزم کی تجدید کرنی چاہیے، اور ترقی کے سفر میں آخری صف میں کھڑے فرد کو بھی مرکزی دھارے میں لانا چاہیے۔
وزیر اعظم نے یہ سنسکرت سبھاشتم بھی شیئر کیا:
"शीलं परहितासक्तिः अनुत्सेकः क्षमा धृतिः।
अलोभश्चेति विद्यायाः परिपाकोञ्चलं फलम्॥"
اس سبھاشتم کا مفہوم یہ ہے کہ حیا، نیکی، انکساری، درگزر، صبر اور بے لوث جذبہ —یہ سب علم کے کمال کے واضح ثمرات ہیں۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر یہ پیغام شیئر کیا:
"राष्ट्रसेवा ही ‘विकसित भारत’ की नींव है। सिविल सेवा दिवस के गौरवशाली अवसर पर आइए, अंतिम पंक्ति में खड़े व्यक्ति को विकास की मुख्यधारा से जोड़कर सशक्त, समृद्ध एवं संवेदनशील भारतवर्ष के निर्माण का संकल्प दोहराएं।
शीलं परहितासक्तिः अनुत्सेकः क्षमा धृतिः।
अलोभश्चेति विद्यायाः परिपाकोञ्चलं फलम्॥"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ ع و۔ع ن)
U. No. 6109
(ریلیز آئی ڈی: 2254055)
وزیٹر کاؤنٹر : 12