وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے زراعت اور کسانوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 APR 2026 8:36AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ زراعت ہماری خوشحالی کی بنیاد ہے اور کسان بھائی اور بہنیں قوم کے ان داتا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی محنت اور لگن ملک کی ترقی کو یقینی بناتی ہے۔
وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا۔
“कृषिर्धन्या कृषिर्मेध्या जन्तूनां जीवनं कृषिः।
अन्नदः सर्वदश्चैव तस्माच्छ्रेष्ठतरो हि सः॥”
اس سبھاشتم کا مفہوم یہ ہے کہ زراعت خوشحالی کا ذریعہ ہے، ذہن کو پاکیزہ بنانے والی اور تمام جانداروں کی بنیاد ہے۔ جو کسان فصل اگا کر دنیا کو اناج فراہم کرتا ہے، وہ درحقیقت سب کو سب کچھ دینے والا ہے، کیونکہ اناج کے بغیر کوئی بھی دوسرا عطیہ یا چیز کارآمد نہیں ہوتی، اس لیے کھیتی باڑی کرنے والا کسان سب سے اعلیٰ ہے۔
وزیر اعظم نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:
’’زراعت ہماری خوشحالی کی بنیاد ہے اور ہمارے کسان بھائی بہن ملک کے ان داتا ہیں۔ ان کی محنت اور لگن ہی قوم کی ترقی کو یقینی بناتی ہے۔
कृषिर्धन्या कृषिर्मेध्या जन्तूनां जीवनं कृषिः।
अन्नदः सर्वदश्चैव तस्माच्छ्रेष्ठतरो हि सः॥”
****
ش ح ۔م ع ن۔ع ن
U. No.6050
(ریلیز آئی ڈی: 2253632)
وزیٹر کاؤنٹر : 6
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam