وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے وِرودھونگر ضلع میں ہوئے حادثے پر اظہار غم کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 APR 2026 6:46PM by PIB Delhi
جناب مودی نے کہا کہ تمل ناڈو کے وِرودھونگر ضلع میں ہوا حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے ان لوگوں کے تئیں اظہار تعزیت کیا جنہوں نے اپنے اعزاء کو کھودیا ہے، اور انہوں نے مجروحین کی جلد ازجلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا؛
’’تمل ناڈو کے وِرودھونگر ضلع میں ہوا حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔ میں ان تمام لوگوں کے تئیں اظہار تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے اپنے اعزاء کو کھو دیا ہے۔ خدا کرے کہ مجروحین جلد از جلد صحتیاب ہوں: وزیر اعظم نریندر مودی@narendramodi ‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:6047
(ریلیز آئی ڈی: 2253576)
وزیٹر کاؤنٹر : 7