وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 APR 2026 9:14AM by PIB Delhi

وزیراعظم نریندر مودی نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے یومِ پیدائش پر انہیں دلی خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ باباصاحب امبیڈکر کی ملک کی تعمیر میں بے مثال خدمات آنے والی نسلوں کو مسلسل متاثر کرتی رہیں گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ڈاکٹر امبیڈکر کی زندگی اور ان کے نظریات شہریوں کو ایک منصفانہ، جامع اور ترقی پسند معاشرے کی تعمیر کے لیے کام کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔

وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر کی شخصیت اور ان کے کارنامے ہمیشہ ملک کی ترقی کے لیے رہنمائی کا ذریعہ بنے  رہیں گے۔

جناب مودی نے ایک سنسکرت شُبھاشت بھی شیئر کیا۔

अयं निजः परो वेति गणना लघुचेतसाम्।

उदारचरितानां तु वसुधैव कुटुम्बकम्॥

 

وزیراعظم نے ایکس پر لکھا:

“ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت۔ قوم کی تعمیر کے لیے ان کی کاوشیں بے حد حوصلہ افزا ہیں۔ ان کی زندگی اور خدمات نسل در نسل ایک منصفانہ اور ترقی پسند معاشرہ قائم کرنے کی ترغیب دیتی رہتی ہیں۔”

डॉ. बाबासाहेब अम्बेडकर का व्यक्तित्व और कृतित्व राष्ट्र निर्माण के लिए प्रेरणापुंज बना रहेगा।

अयं निजः परो वेति गणना लघुचेतसाम्।

उदारचरितानां तु वसुधैव कुटुम्बकम्॥

**********

 (ش ح  –  ع ح - م الف)

U.No:5805


(ریلیز آئی ڈی: 2251772) وزیٹر کاؤنٹر : 6